ہنستے رہو

0

والد: بیٹا، یہ لو 2ہزار روپے۔
بیٹا: لیکن پاپا یہ کس لیے۔۔۔؟
والد: بیٹا، یہ تیری محنت کی کمائی ہے، کیوں کہ جب سے تم نے وہاٹس ایپ شروع کیا ہے، تب سے رات کو سیکورٹی گارڈ نہیں رکھنا پڑرہا ہے۔
…………
لڑکا: کیوں رو رہی ہو؟
لڑکی: میرے مارکس بہت کم آئے ہیں۔
لڑکا: کتنے فیصد آئے ہیں؟
لڑکی: صرف80فیصد۔
لڑکا: ارے رحم کر رحم، اتنے میں تو دو لڑکے پاس ہوجاتے ہیں۔
…………
والد بیٹے پر غصہ کرتے ہوئے: ایک کام ڈھنگ سے نہیں ہوتا تم سے، تمہیں پودینہ لانے کے لیے کہا تھا اور تم یہ دھنیا لے آئے، تم جیسے بیوقوف کو تو گھر سے نکال دینا چاہیے۔
بیٹا: پاپا چلو اکٹھے ہی چلتے ہیں۔۔۔۔۔والد: کیوں؟
بیٹا: ممی کہہ رہی تھیں کہ یہ میتھی ہے۔rvr

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS