تاریخ میںآج کا دن

0

ہندوستانی اور عالمی تاریخ میں 18 اکتوبر کے چند اہم واقعات۔

1630بوسٹن میں پہلی عام عدالت کا انعقاد ہوا۔
1739انگلینڈ نے اسپین کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
1853 امریکی ریاست ہوائی میں پہلی آٹے کی چکی شروع ہوئی۔
1889 فرانسیسی رہنما نپولین بوناپارٹ نے روسی دارالحکومت سے اپنی فوج ہٹائی۔
1900جرمن سائنسدان میکس پلانک نے ‘پلانک کا قانون’ پیش کیا۔ اسے ‘بلیک باڈی امیشن’ کا قانون بھی کہا جاتا ہے ۔
1915 روس اور اٹلی نے بلغاریہ کے خلاف اعلان جنگ کیا۔
1926 جان سی گارنڈ نے سیمی آٹومیٹک رائفل کا پیٹنٹ کرایا۔
1932 برطانوی حکومت نے سوویت یونین کے ساتھ تجارتی معاہدہ پر دستخط کئے ۔
1932 فورڈ موٹر کمپنی کے مالک ہنری فورڈ نے ریڈیو پر اپنی پہلی تقریر کی۔
1950 مدر ٹریسا نے کلکتہ (ہندستان ) میں مشنریز آف چیریٹی کی بنیاد رکھی۔
1960 شہری حقوق کے لیے مہم چلانے والے امریکہ کے مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کو اٹلانٹا میں گرفتار کیا گیا۔
1970 ہندوستان میں تیار پہلا مگ ۔ 21 طیارہ ہندوستانی فضائیہ میں شامل کیا گیا ۔
2004 چین نے اپنا پہلا تجارتی موسم سیٹلائٹ لانچ کیا۔
2005 عراق کے معزول صدر صدام حسین کے خلاف بغداد میں سماعت کا آغاز ہوا۔
1903 ہندی فلموں کے مشہور موسیقار آر۔ سی بورال کی پیدائش ہوئی۔
1910 ماہر فلکیات سبرامنیم چندر شیکھر کی پیدائش ہوئی۔
1961 ہندی فلموں کے مشہور اداکار سنی دیول کی پیدائش ہوئی۔
1745 مشہور کتاب ‘گلیور کی یاترائیں’ کے مصنف جوناتھن سوئفٹ کا انتقال ہوا۔
1971 مشہور ادیبوں میں سے ایک رام اودھ دویدی کا انتقال ہوا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS