امول کے بعد ورکا نے بھی بڑھائے دودھ کے دام

0

نئی دہلی (ایجنسی): دیوالی کے پہلے عام آدمی کی مہنگائی کا بڑا جھٹکا ملا ہے، امول دودھ نے چپکے سے دودھ کے ریٹ بڑا دیا ہے۔ دودھ کی قمیت 2روپے لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ بڑھی ہوئی قیمتوں آج سے لاگو ہوگئی ہیں۔ اب لوگوں کو ایک لیٹر امول دودھ کے پر 61روپے نہیں بلکہ 63روپے دینے ہونگے۔ اس کے علاوہ پہلے 17اگست کو امول نے دودھ کے دام میں 2روپے کا اضافہ کیا تھا۔ایسے اب جلدہی مدرڈیری بھی ایک بار بھر دودھ کی قیمت بڑھا سکتاہے۔ دیوالی میں ابھی چند روز ہی ہیں۔ ایسے میں دودھ کی قمیت میں اضافہ کا اثر دودھ سے بننے والی پر بھی اثر دیکھنے کو ملے گا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS