سیلفی لے رہی نابالغہ کے بال جنریٹر کے پنکھے میں پھنسے،سرکی چمڑی تک نکل گی

0

نئی دہلی (ایجنسی):مہاراجہ اگرسین جینتی کے موقع پر اتوار کو شوبھا یترا نکالی گئی۔اس وقت ایک نابالغہ (اروشی) اپنے گھروالوں کے ساتھ یاترا دیکھ رہی تھی۔ اس نے ایک سیلفی لینا کی کوشش کی اسی وقت اس لڑکی کا بال شوبھا یاترا کی بگی میں لگے جنریٹر کے پنکھے کی چپیٹ میں آگئے اور سر کے بال چمڑی تک اکھڑ گئے۔موقع پر چیکھ پکار سن کر لوگوں نے کسی طرح اس لڑکی کو بچایا اور اس کو شہر کے نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا۔یہ حادثہ دیکھ کر لوگوں کے ہوس اڑ گئے۔ ڈاکٹروں نے اروشی کا اپریشن کیا ہے اور وہ آئی سی یو میں ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS