نئی دہلی (ایجنسی):جیکلین فرنینڈس کو 200 کروڑ کی دھوکے بازی کے معاملے میں پٹیالہ ہاؤس کورٹ سے عبوری ضمانت مل گی ۔منی اداکارہ کو پٹیالہ ہاؤس کورٹ سے 50 ہزار کے ذاتی مچلکے پر ضمانت مل گئی۔حال ہی میں دہلی پولیس کی اکونومیک افنسیو ونگ نے اداکارہ سے 15گھنٹے تک تفتیش کی تھی۔ 17اگست کو ای ڈی نے چارج شیٹ داخل کی تھی جس میں جیکلین کو بھی 200 کروڑ کے وصولی کیس میں ملز قرار دیاگیا۔ جس کے بعد سے جیکلین کی مشکلیں بڑھ گئی تھیں۔ چونکہ اب کورٹ کی طرف سے جیکلین کو راحت مل گئی ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS