دہرادون، (پی ٹی آئی) : اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے منگل کو کہا کہ ریاست میں مدارس کا سروے ضروری ہے کیونکہ ان کے بارے میں طرح طرح کی باتیں سامنے آرہی ہیں۔ دھامی کا یہ بیان ریاستی وقف بورڈکے نئے چیئرمین شاداب شمس کی طرف ریاست میں مدارس کے سروے کے مطالبہ کے بعد آیا ہے ۔ یہاں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے دھامی نے کہاکہ کئی مقامات پر مدارس کے بارے میں طرح طرح کی باتیں آرہی ہیں، اس لیے ان کا ایک بار سروے کرانا بالکل ضروری ہے تاکہ ساری صورتحال واضح ہوجائے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS