اوٹاوا: (یو این آئی) کناڈا کی پبلک ہیلتھ ایجنسی نے کہا کہ کناڈا میں منکی پوکس کے 1289 معاملوں کی تصدیق ہوئی ہے، جن میں 35 اسپتالوں میں داخل ہیں۔
صحت ایجنسی نے جمعہ کو بتایا کہ تصدیق شدہ معاملوں میں سے 618 اونٹاریو، 493 کیوبیک، 139 برٹش کولمبیا، 31 البرٹا، تین ساسکیچیوان، دو یوکون اور ایک ایک نووا اسکاٹیا، مانیٹوبا اور نیو برنسوک سے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS