نئی دہلی (ایجنسی) کانگریس کی عبوری صدر سونیا گاندی کو کووڈ پازیٹو ہونے کے بعد اب ان کی بیٹی اور کانگریس کی جنرل سکریٹری انچارج پرینکا گاندھی بھی کووڈ سے متاثر۔انفورسمنٹ ڈیپارٹ نے منی لانڈنگ کے معاملے میں کانگریس لیڈر کوووڈ پازیٹو ہونے کے بعد سے متاثر ہو گئی ہیں اور انہوں نے خود کو گھر
I've tested positive for COVID-19 with mild symptoms. Following all the protocols, I have quarantined myself at home.
I would request those who came in contact with me to take all necessary precautions.
— Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) June 3, 2022
میں کوارنٹائن کر لیا ہے۔
جمعہ کو ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دیتے ہوئے محترمہ گاندھی نے کہا ’’میں نے کورونا ٹیسٹ کرایا ہے اور مجھے معمولی علامات سے کورونا متاثر پایا گیا ہے۔ مجھے کورونا کے تمام پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے اپنے گھر میں کوارنٹائن کیا گیا ہے۔ میں ان لوگوں سے درخواست کرتی ہوں جو میرے رابطے میں آئے ہیں وہ اضافی احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔
واضح رہے کہ کانگریس صدر سونیا گاندھی بھی کل کورونا سے متاثر پائی گئی تھیں اور وہ بھی کوارنٹائن میں ہیں۔