پاکستان: خالد جاوید نے اٹارنی جنرل کے عہدے سے دی استعفیٰ

0

اسلام آباد، 10 اپریل (یو این آئی) پاکستان کی نیشنل اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد پر ہفتے کو ہوئی ووٹنگ میں مسٹر عمران خان کے وزیراعظم کے عہدے سے دستبردار ہونے کے بعد د خالد جاوید نے بھی اٹارنی جنرل کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
روزنامہ ’’دی نیوز‘ نے اتوار کو یہ خبر دی۔
اپنا استعفیٰ پیش کرتے ہوئے مسٹر جاوید نے کہا ’’میں فروری 2020 سے پاکستان کے اٹارنی جنرل کے طور پر خدمات انجام دے رہا ہوں۔ میں اس اعزاز اور خصوصی اختیار کے لئے پر وزیراعظم عمران خان کا تہہ دل سے شکر گزار رہوں گا۔
واضح رہے کہ پاکستان کی تاریخ میں مسٹر خان پہلے وزیر اعظم ہیں جنہیں تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS