نہ ناٹونے دیا ساتھ اور نہ امریکہ: ولادیمیر زیلنسکی

    0

    کیف(ایجنسیاں) : روس نے یوکرین میں بڑی تباہی مچائی ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ انہیں امید تھی کہ امریکہ اور ناٹو ممالک روس کے خلاف جنگ میں ان کی مدد کریں گے لیکن امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین میں فوج بھیجنے سے انکار کر دیا۔ زیلنسکی نے اپنے درد کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا۔ انہوں نے کہاکہ دنیا نے ہمیں جنگ میں لڑنے کے لیے تنہا چھوڑ دیا ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS