نئی دہلی (ایس این بی)، سہارا نیوز نیٹ ورک، سہارا ون انٹرٹینمنٹ اور سہارا موشن پکچرز کے سی ای او اور ایڈیٹر ان چیف جناب اپندر رائے جی کی لکھی ہوئی کتاب ‘ہستکشیپ’ اور ‘نظریہ’ کی ڈیجیٹل ریلیز کے بعد، شری اپندر رائے جی نے کل دونوں کتابوں کی ایک کاپی صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند جی کو بشکریہ ملاقات میں پیش کی۔
After digital release of my books 'Hastakshep' and 'Nazariya' I presented today a copy of both of the books to The President of India Hon'ble Shri Ram Nath Kovind Ji in a courtesy meeting.@rashtrapatibhvn @PMOIndia @narendramodi @AmitShah @rajnathsingh @nitin_gadkari pic.twitter.com/KUqMTPUnpb
— Upendrra Rai (@UpendrraRai) February 9, 2022