AWOSPHR کا ایک روزہ ہیلتھ چیک اپ کیمپ

0

نئی دہلی (ایجنسی): دہلی کے آزاد پور کے لال باغ کی جھگی بستی میں ہلیتھ کیمپ لگایا گیا۔
یہ ایک روزہ ہیلتھ کیمپ AWOSPHR سماج سیوئی تنظیم کی جانب سے چیک اپ کیمپ کا انتظام
کیا گیا تھا۔ اس ہیلتھ کیمپ کے ذریعہ علاقہ کے لوگوں کو فری دواؤیاں تقسیم کی گئی اور
لوگوں کا ڈاکٹروں کے ذریعہ فری چیک اپ بھی کیا گیا۔ AWOSPHR کے سیکرٹری نے وہاں
موجود مہمانوں خاص طور پر کانگریس پارٹی کے سابق کاوئنسلر جناب ستبیر گجر کا استقبال کیا۔
جناب ستبیر جی نے اپنی تقریر میں کہا کہ AWOSPHR تنظیم بنا لالچ سماج کی جو خدمت
کررہی ہے وہ واقعی تعریف کے قابل ہے اور اس مں تنظیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں وہ
مستقبل میں خوب ترقی کرے۔
’AWOSPHR‘ایکٹو ویلفیر آرگنائیزیشن فار سوشل پرابلم اینڈ ہیومن رائٹس نامی تنظیم کے کام
کو لیکر لوگوں نے بہت تعریف کی۔ پروگرام میں ادارے کے سیکرٹری بابر علی، شاہینہ پروین ،
ظہور فاطمہ نے بھی لوگوں کا شکریہ ادا کیا ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS