کووڈ ویکسین سے کرونا کا بچائو

0

نئی دہلی (ایجنسی) :ووٹر کارڈ کے لئے بیداری مہم، لوگ اپنے حق کا صحیح استعمال کرسکیں۔ووٹر آئی کارڈ بنانے کی اس مہم میں ایک سماج سیوئی تنظیم AWOSPHR نے ایک روزہ بیداری کیمپ لگاکر لوگوں کو ووٹ کی اہمیت بتائی تاکہ کہ لوگ اپنے ووٹر آئی کارڈ بنانے میں جو پریشانی ہورہی ہے اس پریشانی سے انہیں سہولت مل سکے اور اس کے ساتھ ہی ساتھ اس تنظیم نے کووڈ ویکسین کے بارے میں لوگ کو جاگروک کرنے کے علاوہ ایک اہم مقصد تھا۔ یہ کمیپ نارتھ ایسٹ ضلع کے کراول نگر میں منعقد کیا گیا۔ ’AWOSPHR‘ایکٹو ویلفیر آرگنائیزیشن فار سوشل پرابلم اینڈ ہیومن رائٹس نامی تنظیم کے کام کو لیکر لوگوں نے بہت تعریف کی۔کیمپ میں ڈی سی آفس (این ای) سے جناب راجیش سنگھ، پنکج شرما اور سوفیا خانم جی نے شرکت کی۔ پروگرام میں ادارے کے سیکرڑی بابر علی، شاہینہ پروین اور جناب جہناگیرنے لوگوں کا شکریہ ادا کیا ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS