ممبئی: (یو این آئی) ممبئی کے ملاوانی علاقے میں 16 سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت داری کے معاملے میں پولیس نے چھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کو آبرو ریزی کی شکار لڑکی کی جانب سے درج کرائی گئی رپورٹ پر پولیس نے تعزیرات ہند کی دفعہ 376 اور پاسکو ایکٹ کے تحت معاملہ درج کرلیا ہے اور مزید کارروائی کررہی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ تفصیلات کا انتظار ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS