لکھنو: (یواین آئی) بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے ہفتہ کو ملک میں کورونا ٹیکہ کاری کی مبینہ سست رفتاری کو باعث تشویش قرار دیا ہے۔
بی ایس پی سربراہ نے آج یہاں اپنے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ ٹیکہ کاری کی سست رفتاری بے حد تشویشناک ہے۔ کم ٹیکہ لگنے سے کورونا سے اموات کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔انہوں نے مرکزی حکومت سے گزارش کی ہے کہ ٹیکہ کاری کی رفتار کو مزید تیز کیا جانا چاہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS