بیجنگ: (یو این آئی) چین میں ہوبیئ صوبے کے دارالحکومت ووہان میں تیز آندھی-طوفان کی زد میں آکر چھ افراد کی موت ہو گئی اور 218 افراد زخمی ہو گئے۔
محکمہ ڈیزاسٹر سروس کے افسران نے ہفتے کے روز یہ اطلاع دی۔
جِنیاگسو صوبے کے شہر شینگیجے میں بھی تیز آندھی چلنے سے ایک شخص کی موت ہو گئی جبکہ دیگر 21 افراد زخمی ہو گئے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS