بچوں کو جنسی جرائم سے بچانے کیلئے فرانس کا سخت اقدامات کا فیصلہ

    0

    پیرس:  فرانس میں اہل خانہ کے ہاتھوں جنسی درندگی کا نشانہ بننے والے بچوں کے تحفظ کے لئے سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
    سوتیلے بیٹے کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے سیاسی تجزیہ کار کے بارے میں بیٹی کی دل دہلا دینے والی کتاب منظرعام پر آنے کے بعد فرانس کے صدر امانوئیل میکرون کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
    فرانسسی صدرمیکرون نے کہا کہ لوگوں کو ماضی میں کئے گئے جرائم کی سزا دینا ہوگی،اوراس حوالہ سے بچوں کو پرائمری اسکولوں کی سطح پر آگاہی دی جائے گی۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS