نئی دہلی: مرکزی اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے بدھ کو ریپبلک ٹی وی کے ایڈیٹر ان چیف ارنب گوسوامی کو پولیس حراست میں لئے جانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس نے ہمیں ایمرجنسی کی یاد دلا دی۔
پرکاش جاوڈیکر نے ٹویٹ کیا،’’ہم مہاراشٹر میں پریس کی آزادی پر حملے کی مذمت کرتے ہیں۔یہ پریس کے ساتھ برتاؤ کا طریقہ نہیں ہے۔ اس نے ہمیں ایمرجنسی کی یاد دلا دی،اس وقت بھی پریس کے ساتھ ایس اہی کیا گیا تھا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS