ممبئی: آج شام 4.47 میٹر اونچی ہائی ٹائیڈ کا امکان

    0

    ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی میں آج دوپہر بعد ہائی ٹائڈس کا اندیشہ ہے۔ بھارتی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے بتایا کہ ہفتہ کو ممبئی میں (3:30 بجے) پر 4.47 میٹر لمبی تیز لہریں متوقع ہے۔ ممبئی سویک باڈی نے شہریوں کو سمندر کے قریب جانے سے روکنے کے انتظامات بھی کر رکھے ہیں۔
    محکمہ موسمیات کے مطابق ، ممبئی اور رائے گڑھ کے اضلاع میں کئی مقامات پر تیز بارش ہوسکتی ہے۔

     

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS