نئی دہلی: ایل اے سی پر کشیدگی کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے آج لداخ کا اچانک دورہ کیا۔ ان کے ساتھ چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت اور فوج کے سربراہ جنرل ایم ایم نروانے موجود تھے۔ سینئر افسران کی طرف سے نیمو پوسٹ پر انہیں زمینی سطح کی اطلاع دی۔ وہ آج صبح نیمو پہنچے اور وہ اس وقت فوج ، ایئر فورس اور آئی ٹی بی پی کے اہلکاروں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS