ہندوستان میں کووڈ-19کے 13،586نئے معاملے درج، 336اموات

0

نئی دہلی: ہندوستان میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 13،586 نئے کووڈ 19 معاملے درج کئے گئے۔ ملک میں اب اس انفیکشن کے معاملوں کی کل تعداد 3،80،532 ہوگئی ہے۔ وزارت صحت و خاندانی بہبود کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں میں 336 نئی اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی تعداد 12،573 ہوگئی ہے۔
ملک میں کل 1،63،248 ایکٹو کیسز ہیں۔ اس کے ساتھ ہی 2،04،711 افراد صحتیاب ہو گئے ہیں۔ 

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS