ہریانہ: یونیورسٹیوں، تکنیکی تعلیمی اداروں میں آخری سال کے طلباء کے امتحانات یکم جولائی سے 31جولائی تک ہوں گے

0

ہریانہ حکومت نے ہفتہ کو بتایا کہ اعلی تعلیم اور ٹیکنیکل کورسز کے سیمسٹر کے امتحانات یکم سے 31 جولائی تک ہوں گے۔ حکومت نے کہا کہ 7 اگست تک ان کے نتائج کا بھی اعلان کر دیا جائے گا۔ 
 امتحان کے طریقہ کار پہلے جیسے ہوں گے لیکن مراکز اور ریاستی حکومت کے ذریعہ معاشرتی دوری ، سینیٹائزیشن وغیرہ کے تمام اصولوں پر عمل درآمد کیا جائے گا۔ 
پرنسپل سیکرٹری ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ انکور گپتا کے کا کہنا ہے کہ ہریانہ سے باہر کے طلبہ کے لئے پچھلے تمام امتحانات کی بنیاد پر ان کو کریڈ دیئے جائیں گے یا پھر جن طلباء نے اب تک امتحان نہیں دیئے ہیں یہ بعد میں امتحان دے سکتے ہیں۔ 

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS