مہاراشٹر،گجرات اوردہلی میں کورونا سے 71.12 فیصد ہلاکتیں

0

نئی دہلی:مہاراشٹر،دہلی اورگجرات میں اب تک کورونا وائرس سے 4515 افراد کی موت ہوچکی ہے جو مجموعی  اموات کا 71.12 فیصد ہے۔ جمعہ کو وزارت
صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ،گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 9851 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس کے بعد
متاثرین کی مجموعی تعداد 2،26770 ہوگئی ہے۔ ملک میں اس وبا سے مجموعی طور پر 6،348 افراد ہلاک اور 109،462 افراد  شفایاب ہوئے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS