ہندوستان میں کورونا کی وبا اس دور میں داخل ہوگئی ہے کہ تشویش لاحق ہونا فطری ہے،کونکہ یہاں متاثریں کی تعداد اتنی ہوگئی ہے جتنی چین میں بھی
نہیں ہے۔ یہ بات الگ ہے کہ چین پر کورونا متاثرین کی تعداد کم بتانے کا الزام لگ چکاہے، خبر ایسی بھی آئی ہے کہ اس مرنے والوں کی صحیح تعداد
نہیں بتائی لیکن یہ ایک الگ موضوع ہے۔ اس وقت توجہ طلب موضوع یہ ہے کہ وطن عزیز میں کورونا سے متاثر ہونے سے لوگوں کو ۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS