قدیم ترین معاشرے کی طرززندگی کی ترقی جینے کی خواہش اور موت کے خوف کے سائے میں ہوئی۔ ذاتی تحفظ کا احساس اورجینے کی خواہش نے ہی تہذیب کے فروغ کو مہیزکیا۔ قدرتی آفات یا جنگ موت کا لرزہ خیزخوف لاتے ہیں۔ بڑے پیمانے پرجانی نقصان پنہچانے والی آفات زندگی کا زاویہ نظر تبدیل کردیتی ہیں۔ چارلس ڈارون تاریخ اورارضیاتی تفتیش کے سلسلے میں عالمی سفر پر تھے۔ انہو ںنے ’’جرنل آف ریسرچیز‘‘میں تحریر:’’زلزلہ قدیم جذباتی روابط کو ختم کردیتا ہے ۔۔۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS