ایمس ڈائریکٹر ڈاکٹر گلیریا پہنچے گجرات، ڈاکٹروں کو کورونا سے متعلق دی اہم صلاح

0

ملک میں کورونا کا قہر جاری ہے اور سب سے زیادہ متاثرہ ریاستوں میں سے گجرات اس وقت دوسرے مقام پر ہے۔ یہاں اب تک اس وائرس سے تقریباً 450 اموات ہو چکی ہیں اور متاثرین کی مجموعی تعداد 7400 کو تجاوز کر چکی ہے۔ اس درمیان آج ایمس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر رندیپ گلیریا نے گجرات کا دورہ کیا۔ انھوں نے احمد آباد سول اسپتال اورایس وی پی اسپتال میں ڈاکٹروں سے ملاقات کر انھیں کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کے بارے میں اہم معلومات فراہم کی۔

 

 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS