کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے جاری ملک گیر لاک ڈاون کے درمیان ملک کی الگ الگ ریاستوں سے مہاجر مزدور اپنے اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔ اس درمیان گنجام ضلع کے 200 مہاجر مزدور، جو ایک دن قبل کیرالہ سے اسپیشل ٹرین سے واپس آئے ہیں، آج یہ قرنطینہ سینٹر سے فرار ہوگئے ہیں۔ فی الحال پولس ان سب کی تلاش کے لیے مہم شروع کر چکی ہے۔ ان میں سے زیادہ تر مزدور اتر پردیش، بہار اور جھارکھنڈ سے تعلق رکھتے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS