مرکزی حکمت کی جانب سے سرکاری ملازمین کے ڈی اے پر روک لگانے کے فیصلے پر سابق وزیراعظم منموہن سنگھ نے سخت تنقید کی۔
منموہن سنگھ نے کہا "مجھے ایسا لگتا ہے کہ اس مشکل کے مرحلے میں سرکاری ملازمین اور افواج پر مشکلات ڈالنا ضروری نہیں ہے"
مرکز نے سرکاری ملازمین کے ڈی اے جولائی 2021تک کاٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS