نئی دہلی: وزارت صحت کے جوائنٹ سکریٹری لو اگروال نے آج میڈیا کو کووڈ-19 پر اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں 80 اضلاع میں گزشتہ 14 دنوں سے کورونا انفیکشن کا کوئی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان 80 اضلاع میں سے 15 اضلاع میں گزشتہ 28 دنوں سے کورونا انفیکشن کا کوئی معاملہ درج نہیں ہوا۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS