دہلی: ایل این جے پی اسپتال کے 4 مریضوں پر پلازما تھیراپی اثردار

0

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے آج بتایا کہ ایل این جے پی اسپتال میں کورونا وائرس کے 4 مریضوں پر پلازما کا ٹرائل کیا گیا۔  ان مریضوں پر پلازما تھیراپی مثبت اثر دکھا رہی ہے۔ یہ ایک اچھی خبر ہے۔ 

خیال رہے کہ کورونا وائرس سے دہلی میں اب تک 2,376مثبت معاملے درج ہیں۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS