مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے رمضان شروع ہونے سے قبل میڈیا سے بات چیت کے دران کہا کہ رمضان کا مبارک مہینہ شروع ہو رہا ہے ، اس واقعہ کو مذہبی گروہوں ، مذہبی اور سماجی تنظیموں اور ہندوستانی ملسمینوں نے کورونا کے مد نظر حفاجت کے ساتھ عبادت کرنے کا عزم لیا ہے۔ ہم آپ کے گھروں میں رہتے ہوئے نماز اور افطار کریں، سماجی دوری کا خیال رکھیں۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS