پی ایم مودی نے بیساکھی پر لوگوں کو مبارکباد دی

0

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی نے بیساكھي کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دیتے ہوئے سبھی کی زندگی میں نئی توانائی اورنئے جوش وجذبہ 
کے لئے دعا کی  ہے۔ 
پی ایم مودی نے پیر کے روز ٹوئٹ کیا’بیساکھی کے موقع پر ملک کے باشندوں کو بہت بہت مبارکباد ۔ نئے جوش و جذبہ سے آہنگ یہ تہوارسبھی کی زندگی میں نئی توانائی 
اور نیا جوش و خروش پیدا کرے‘۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS