ملک بھر میں کرونا وائرس وبا تیز رفتار سے بڑھ رہا ہے اور آئے دن متاثرین کی تعداد میں ہزارون میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ملک میں اس وائرس سے 109 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ صرف 24 گھنٹوں کے دوران ہی 32 اموات اور 693 تازہ واقعات سامنے آئے ہیں، جو اب تک کے سب سے زیادہ واقعہ ہیں۔ مرکزی وزارت صحت کی تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق ، ملک میں متاثرین کی کل تعداد 4،067 ہو گئی ہے۔ یہ لگاتار چوتھا دن ہے جب ہندوستان میں 500 سے زیادہ کیسز میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS