نئی دہلی:ملک کی مختلف ریاستوں میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کووڈ-19 کے 240 نئے کیسز میں وائرس کی تصدیق ہونے کے ساتھ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1637 ہو گئی جبکہ تین افراد کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 38 ہو گئی ہے۔ کورونا سے اب تک کل 133 افراد کو افاقہ ہوا ہے جن میں ایک شخص بیرون ملک چلا گیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS