مظفر پور شیلٹر ہوم معاملے میں دہلی کے ساکیت کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ عدالت نے آج مجرموں کو سزا پر دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔ ذرائع کے مطابق عدالت فیصلہ 11 فروری کو سنائی گی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS