این آر سی اور سی اے اے احتجاج: 10 فروری کو پارلیمنٹ مارچ

0

نئی دہلی: ملک میں شہریت قانون اور قومی شہریت رجسٹر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ملک  کے مختلف شہروں  کے ساتھ ساتھ دارالحکومت دہلی کے مختلف علاقوں میں بھی بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں۔ 10فروری 2020 کو مختلف سماجی اور ملی تنظیموں کے ذریعہ پارلیمنٹ مارچ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس کے لیے منڈی ہاؤس سے جنتر منتر لوگ جمع ہوں گے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS