قصورواروں کو بخشا نہیں جائے گا :امت شاہ

0

نئی دہلی:وزیر داخلہ امیت شاہ نے دہلی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے قریب جمعرات کے روز فائرنگ کے واقعہ کے سلسلے میں سخت کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے یہ بات اپنے ٹویٹر پر کہی ہے۔ شاہ نے کہا کہ اس واقعے کے سلسلے میں ، انہوں نے دہلی پولیس کمشنر سے بات کی اور سخت کارروائی کرنے کی ہدایت دی۔ شاہ نے یہ بھی کہا کہ مرکزی حکومت اس طرح کے کسی بھی واقعے کو برداشت نہیں کرے گی اور مجرم کو بخشا نہیں جائے گا۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS