جامعہ: احتجاج، تصاویر کے آئینے میں

0

نئی دہلی :قومی شہریت قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف جامعہ اور شاہین باغ میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ۔ اور یہاں ہر روز مختلف قسم کے رنگ دیکھے جارہے ہیں۔ خواتین، بچے اور نوجوان اپنے اپنے انداز میں احتجاج کررہے ہیں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS