مجھے مجرم قرار دینے کی کوشش کی جارہی ہے: ڈاکٹر کفیل خان  

    0

    ڈاکٹر کفیل خان کو ممبئی سے اترپردیش اسپیشل ٹاسک فورس کے ذریعہ گرفتار کرنے کے بعد اتر پردیش لکھنؤ لے جانا تھا۔ جس پر ڈاکٹر کفیل نے مہاراشٹر حکومت اپیل کرتے ہوئے کہا،گورکھپور میں بچوں کی اموات کے معاملے میں مجھے کلین چٹ دے دی گئی تھی، اب وہ ایک بار پھر مجھے مجرم قرار دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ میں مہاراشٹر حکومت سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ مجھے مہاراشٹر میں ہی رہنے دیں، مجھے اترپردیش پولیس پر اعتماد نہیں ہے۔

    سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS