دہلی کے شاہین باغ میں شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ جاری ہے۔ آج دوپہر بعد دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر سے مظاہرہ میں شامل کچھ خواتین ملاقات کرنے والی ہیں۔ ان خواتین کا مطالبہ ہے کہ مرکز کی مودی حکومت شہریت قانون کو واپس لے یا پھر اس میں تبدیلی کرے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS