شہریت قانون کے خلاف مظاہروں کو روکا جا سکتا 

0

کیرالہ میں ایک کانفرنس کے دوران کانگریس لیڈر ششی تھرورنے کہا اگر نریندر مودی اور امت شاہ کہیں 'ہم NRC کا آیئڈیا ڈروپ کر رہے ہیں'تو احتجاج کو ختم کیا جاسکتا ہے، وہ اب این پی آر کی گنتی کو نہیں پوچھیں گے اور ہر دروازے پر جاکر یہ نہیں پوچھیں گے کہ 'آپ کے والد اور والدہ کہاں پیدا ہوئے تھے اور دستاویزی ثبوت طلب نا کریں۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS