پاکستان میں ہندو سکھ لڑکیوں کو جبراً مذہب تبدیل کرنے کا معاملہ وزارت خارجہ پہنچا

0

نئی دہلی: دہلی سکھ گردوارا انتظامیہ کمیٹی کے صدر منجندر سنگھ سرسا کی قیادت میں ایک وفد نے آج وزارت خارجہ سیکریٹری پاکستان ڈیسک سے ملاقات کی۔ اور پاکستان میں ہندو اور سکھ لڑکیوں کو جبراً مذہب تبدیل کرانے کا معاملہ اٹھایا۔ اور مطالبہ کیا ہے کہ حکومت ہند معاملے کو عالمی سطح پر اٹھائے اور اس مسلے کو حل کرائے۔ وزارت خارجہ کے جوائنٹ سیکریٹری دیپک متل سے ملاقات کرنے والے وفد میں سرسا کے علاوہ شرومنی اکالی دل دہلی کے صدر ہرمیت سنگھ کالکا، اور دہلی کمیٹی کی رکن امرجیت سنگھ، کلدیپ سنگھ ساہنی بھی شامل تھے۔
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS