دہلی: گڑیا اجتماعی آبرو ریزی معاملے میں فیصلہ آج

0

نربھیا کیس کے فوراً بعد دہلی کی کڑکڑڈوما کورٹ دوسرے زیر بحث گڑیا کیس میں آج اپنا فیصلہ سنائے گی۔ اس معاملے میں کل 59 گواہ رہ چکے ہیں۔ پردیپ اور منوج نامی شخص اس کیس کے دونوں ملزم ہیں۔ پولیس پر ان دونوں کے خلاف قتل کی کوشش ، اجتماعی آبرو ریزی اور اغوا کرنے کے ثبوت مٹانے اور پوکسو کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اس وقت جب گڑیا کی آبرو ریزی کی گئی تھی وہ 5 سالہ معصوم بچی تھی۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS