پی ایم سی معاملہ: سپریم کورٹ نے جنرل تشار مہتا کو کیا طلب  

0

پی ایم سی بینک معاملہ: سالیسیٹر جنرل تشار مہتا نے ممبئی ہائی کورٹ کے حکم کے خلاف فوری سماعت کے لئے سپریم کورٹ میں آج اس معاملے کا تذکرہ کیا ہے، جس نے دو ملزمان کو ضمانت پر رہا کیا تھا۔ سپریم کورٹ نے سالیسیٹر جنرل تشار مہتا کو اس معاملے میں ان کے ذکر سے متعلق معاملہ کی لسٹنگ کے لئے آج دوپہر 2 بجے ڈائری نمبر کے ساتھ طلب کیا ۔

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS