یوم افواج کے موقع پر آرمی چیف ایم ایم نروانے کہا کہ جموں کشمیر سے دفعہ 370 ہٹایا جانا ایک تاریخی قدم ہے۔ اس کے خاتمے کے بعد جموں و کشمیر کو مین اسٹریم سے جوڑنے میں مدد ملے گی اور دہشد گردی کے خلاف اپنے اختیارات کے استعمال سے گریز نہیں کریں گے۔ فوج حساس ترین علاقوں میں تعینات ہے، لیکن عوام کے دلوں میں رہتے ہیں۔ گزشتہ سال اہم چلینجز جس کا سامنا رہا اور ایل او سی پر حفاظتی انتظامات بہتر رہے۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS