نئی دہلی:جے این یو میں ہوئے تشددکے معاملہ کی جانچ کےلیے پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی ہے ۔انتظامیہ نے کہاکہ یہ کمیٹی یونیورسٹی کیمپس میں 5جنوری کوہوئے تشددکےسبھی پہلوؤں کاجائزہ لے گی ۔
جے این یو کے ڈین امیش اے کدم نے سبھی ہوسٹلوں کے وارڈن کو بھیجے گئے ایک خط میں کہاکہ کسی بھی ہوسٹل کےکسی بھی کمرے میں غیر قانونی طریقہ سے رہ رہے فرد کی اطلاع پولیس اور انتظامیہ کودی جانی چاہیے ۔
خط میں کہاگیاہے کہ جلد از جلد ہوسٹلوں کی سیکورٹی جانچ کی جانی چاہئے۔اگر کسی کمرے میں کسی غیر قانونی طریقہ سے رہنے والا فرد پایاجاتاہے تو جس طالب علم کے نام سے کمرہ الاٹ ہے اسکے خلاف ضروری کارروائی کی جانی چاہئے۔خط میں مقامی پولیس کی ہدایت کا بھی ذکر کیاگیاہے ۔
- Business & Economy
- Education & Career
- Health, Science, Technology & Environment
- Opinion & Editorial
- Politics
- Sports & Entertainment
جے این یو تشدد معاملے کی جانچ کے لیے کمیٹی کی تشکیل
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS