ایران مسئلے پر ہندوستان کے تئیں امریکی موقف تکلیف دہ: کانگریس

0

نئی دہلی:کانگریس نے کہا ہے کہ ایران پر کاروائی کرنے سے قبل امریکہ نے گذشتہ ہفتے چین اور پاکستان سے بات کی لیکن ہندوستان سے گفتگو کرنا مناسب نہیں سمجھا، یہ تکلیف دہ ہے۔ اور اس کی وجہ سے مودی حکومت کی ناقص خارجہ پالیسی ہے۔ 
کانگریس ترجمان کھیڑا نے بدھ کے روز پارٹی ہیڈکوارٹر میں صحافیوں سے کہا کہ ہندوستان کو عالمی سطح پر مثال کے طورپر دیکھا جاتا رہا ہے۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS