جے این یو تشدد کی جانچ کے لیے کانگریس صدر سونیا گاندھی کے ذریعہ تشکیل چار رکنی کمیٹی آج میٹنگ کرنے والی ہے۔ ذرائع کے مطابق میٹنگ آج کانگریس ہیڈکوارٹر میں ہوگی۔ کمیٹی جے این یو تشدد معاملے میں ایک ہفتے کے اندر اپنی رپورٹ سونپے گی۔
سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
Click 👉 https://bit.ly/followRRS