مہاراشٹر حکومت سے ناراض وزیر عبدالستار کا استعفیٰ

0

مہاراشٹر:شیوسینا  وزیر عبدالستار نے وزیر اعلیٰ  ادھو ٹھاکرے کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ حالانکہ انہوں نے ابھی تک اپنا استعفیٰ وزیر ادھو  ٹھاکرے کو نہیں بھیجا ہے ۔ ذرائع
 کے مطابق  عبدالستار کو ریاستی وزیر بنائے جانے سے شیوسینا کے کئی لیڈر ناراض تھے۔ جس کے بعد انہوں نے استعفیٰ دے دیا گیا۔
ابھی حال میں ادھو ٹھاکرے کی حکومت میں 36نئے وزراء نے حلف لیا تھا ۔ جس میں  ایک نائب وزیر اعلیٰ 25 کیبنٹ اور 10ریاستی وزیر بھی شامل ہیں۔ کانگریس اور این سی پی ہی
نہیں بلکہ شیوسینا نے بھی مہاراشٹر میں مسلم برادری کو ااپنے ساتھ رکھنے کے لئے اپنے کوٹے سے وزیر بنایا تھا۔ 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS