مہاراشٹر سابق وزیراعلیٰ فڈنویس کی 24 جنوری کو اگلی سماعت

0

جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے آج انتخابی حلف نامے میں مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ اور بی جے پی لیڈر دیویندر فڈنویس کے خلاف چل رہے مقدمات پر سماعت کی۔ وزیراعلیٰ  دیویندر فڈنویس پر دو مجرمانہ مقدمات کے انکشاف میں سماعت کرتے ہوئے اگلی سماعت 24 جنوری کو مزید کارروائی کے لئے ملتوی کردی ہے۔
 
 

سوشل میڈیا پر ہمارے ساتھ جڑنے کے لیے یہاں کلک کریں۔ Click 👉 https://bit.ly/followRRS